‌صحيح البخاري - حدیث 6279

كِتَابُ الِاسْتِئْذَانِ بَابُ القَائِلَةِ بَعْدَ الجُمُعَةِ صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي [ص:63] حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: «كُنَّا نَقِيلُ وَنَتَغَدَّى بَعْدَ الجُمُعَةِ»

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 6279

کتاب: اجازت لینے کے بیان میں باب: جمعہ کے بعد قیلولہ کرنا ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا، کہاہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا، ان سے ابو حازم نے اور ان سے حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم کھانا اور قیلولہ نماز جمعہ کے بعد کیا کرتے تھے۔