صحيح البخاري - حدیث 6263
كِتَابُ الِاسْتِئْذَانِ بَابُ المُصَافَحَةِ صحيح حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِأَنَسٍ: أَكَانَتِ المُصَافَحَةُ فِي أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: «نَعَمْ»
ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 6263
کتاب: اجازت لینے کے بیان میں باب: مصافحہ کا بیان ہم سے عمر و بن عاصم نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہمام نے بیان کیا ان سے قتادہ نے کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا، کیامصافحہ کا دستور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں تھا ؟ انہوں نے کہا کہ ہاں ضرور تھا ۔