‌صحيح البخاري - حدیث 5982

كِتَابُ الأَدَبِ بَابُ فَضْلِ صِلَةِ الرَّحِمِ صحيح حَدَّثَنَا أَبُو الوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ عُثْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ مُوسَى بْنَ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ: قِيلَ: «يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَخْبِرْنِي بِعَمَلٍ يُدْخِلُنِي الجَنَّةَ»

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 5982

کتاب: اخلاق کے بیان میں باب: ناطہ والوں سے صلہ رحمی کی فضیلت ہم سے ابو الولید نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، کہا کہ مجھے ابن عثمان نے خبر دی ، کہا کہ میں نے موسیٰ بن طلحہ سے سنا اور ان سے حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا ، کہا گیا کہ یا رسول اللہ ! کوئی ایسا عمل بتائیں جو مجھے جنت میں لے جائے ۔