‌صحيح البخاري - حدیث 5956

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ مَا وُطِئَ مِنَ التَّصَاوِيرِ صحيح وَكُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ»

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 5956

کتاب: لباس کے بیان میں باب: اگر مورتیں پاؤں کے تلے روندی جائیں تو ان کے رہنے میں کوئی قباحت نہیں ہے اور میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن میں غسل جنابت کیا کرتے تھے ۔
تشریح : اللہ پاک نے میاں بیوی کے متعلق فرمایا ھن لباس لکم وانتم لباس لھن ( البقرۃ: 187 ) وہ تمہاری لباس ہیں اور تم ان کے لباس ہو جب عورت مرد کے اختلاط کی کیفیت یہ ہے تو میاں بیوی کے ایک برتن سے مل کر غسل کرلینا کون سی تعجب کی بات ہے۔ اللہ پاک نے میاں بیوی کے متعلق فرمایا ھن لباس لکم وانتم لباس لھن ( البقرۃ: 187 ) وہ تمہاری لباس ہیں اور تم ان کے لباس ہو جب عورت مرد کے اختلاط کی کیفیت یہ ہے تو میاں بیوی کے ایک برتن سے مل کر غسل کرلینا کون سی تعجب کی بات ہے۔