‌صحيح البخاري - حدیث 5929

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ مَنْ لَمْ يَرُدَّ الطِّيبَ صحيح حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ الأَنْصَارِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي ثُمَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّهُ كَانَ لاَ يَرُدُّ الطِّيبَ، وَزَعَمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «كَانَ لاَ يَرُدُّ الطِّيبَ»

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 5929

کتاب: لباس کے بیان میں باب: خوشبو کا پھیر دینا منع ہے ہم سے ابو نعیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے عروہ بن ثابت انصاری نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے ثمامہ بن عبداللہ نے بیان کیا اور ان سے حضرت انس رضی اللہ عنہ نے کہ ( جب ان کو ) خوشبو ( ہدیہ کی جاتی تو ) آپ وہ واپس نہیں کیا کرتے تھے اور کہتے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی خوشبو کو واپس نہیں فرمایا کرتے تھے ۔