‌صحيح البخاري - حدیث 5812

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ البُرُودِ وَالحِبَرَةِ وَالشَّمْلَةِ صحيح حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: أَيُّ الثِّيَابِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى [ص:147] النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَلْبَسَهَا؟ قَالَ: «الحِبَرَةُ»

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 5812

کتاب: لباس کے بیان میں باب: دھاری دار چادروں ، یمنی چادروں اور کملیوں کا بیان ہم سے عمرو بن عاصم نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہمام بن یحییٰ نے بیان کیا ، ان سے قتادہ نے اوران سے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا ، قتادہ نے بیان کیا کہ میں نے انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کس طرح کا کپڑا زیادہ پسند تھا بیان کیا کہحبرہکی سبز یمنی چادر ۔
تشریح : کیونکہ وہ میل خوری اور بہت مضبوط ہوتی ہے۔ کیونکہ وہ میل خوری اور بہت مضبوط ہوتی ہے۔