‌صحيح البخاري - حدیث 5802

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ البَرَانِسِ صحيح وَقَالَ لِي مُسَدَّدٌ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، سَمِعْتُ أَبِي قَالَ: «رَأَيْتُ عَلَى أَنَسٍ، بُرْنُسًا أَصْفَرَ مِنْ خَزٍّ»

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 5802

کتاب: لباس کے بیان میں باب: برانس یعنی ٹوپی پہننا اورکہا مجھ سے مسدد نے اورکہا ہم سے معتمر نے کہ میں نے اپنے باپ سے سنا ، کہا انہوں نے کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ پر ریشمی زرد ٹوپی کو دیکھا ۔