‌صحيح البخاري - حدیث 5628

كِتَابُ الأَشْرِبَةِ بَابُ الشُّرْبِ مِنْ فَمِ السِّقَاءِ صحيح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: «نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُشْرَبَ مِنْ فِي السِّقَاءِ»

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 5628

کتاب: مشروبات کے بیان میں باب: مشک کے منہ سے منہ لگا کر پانی پینا ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا ہم سے اسماعیل نے بیان کیا ، کہا ہم کو ایوب نے خبردی ، انہیں عکرمہ نے اور انہیں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشک کے منہ سے پانی پینے کی ممانعت فرمادی تھی ۔