‌صحيح البخاري - حدیث 5551

كِتَابُ الأَضَاحِيِّ بَابُ الأَضْحَى وَالمَنْحَرِ بِالْمُصَلَّى صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ المُقَدَّمِيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الحَارِثِ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: «كَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَنْحَرُ فِي المَنْحَرِ» قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ: «يَعْنِي مَنْحَرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 5551

کتاب: قربانی کے مسائل کا بیان باب: عیدگاہ میں قربانی کرنے کا بیان ہم سے محمد بن ابی بکر مقدمی نے بیان کیا ، کہا ہم سے خالد بن حارث نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبیداللہ نے بیان کیا اوران سے نافع نے بیان کیاکہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما قربان گاہ میں نحر کیا کرتے تھے اور عبیداللہ نے بیان کیا کہ مراد وہ جگہ ہے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قربانی کرتے تھے ۔
تشریح : مزید وضاحت اگلی حدیث میں ہے۔ مزید وضاحت اگلی حدیث میں ہے۔