‌صحيح البخاري - حدیث 5419

كِتَابُ الأَطْعِمَةِ بَابُ الثَّرِيدِ صحيح حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي طُوَالَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ»

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 5419

کتاب: کھانوں کے بیان میں باب: ثرید کے بیان میں ہم سے عمرو بن عون نے بیان کیا ، کہا ہم سے خالد بن عبداللہ نے بیان کیا ، ان سے ابو طوالہ نے اوران سے حضرت انس نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عورتوں پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی فضیلت ایسی ہے جیسے تمام کھانوں پر ثرید کی فضیلت ہے ۔