صحيح البخاري - حدیث 5406
كِتَابُ الأَطْعِمَةِ بَابُ تَعَرُّقِ العَضُدِ صحيح حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ المُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ، حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ المَدَنِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ مَكَّةَ»
ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 5406
کتاب: کھانوں کے بیان میں باب: بازو کا گوشت نوچ کر کھانا درست ہے مجھ سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے عثمان ابن عمر نے بیان کیا ، ان سے فلیح بن سلیمان نے بیان کیا ، ان سے ابو حازم سلمہ بن دینار مدنی نے ، کہا ہم سے عبداللہ بن ابی قتادہ نے اوران سے ان کے والد نے بیان کیا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مکہ کی طرف نکلے ( صلح حدیبیہ کے موقع پر ) دوسری سند