صحيح البخاري - حدیث 5340
كِتَابُ الطَّلاَقِ بَابُ الكُحْلِ لِلْحَادَّةِ صحيح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ: «نُهِينَا أَنْ نُحِدَّ أَكْثَرَ مِنْ ثَلاَثٍ إِلَّا بِزَوْجٍ»
ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 5340
کتاب: طلاق کے مسائل کا بیان باب: عورت عدت میں سرمہ کا استعمال نہ کرے ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہاہم سے بشر نے بیان کیا ، کہا ہم سے سلمہ بنت علقمہ نے بیان کیا ، ان سے محمد بن سیرین نے کہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ ہمیں منع کیا گیا ہے کہ شوہر کے سوا کسی کا سوگ تین دن سے زیادہ منائیں ۔