‌صحيح البخاري - حدیث 5339

كِتَابُ الطَّلاَقِ بَابُ الكُحْلِ لِلْحَادَّةِ صحيح وَسَمِعْتُ زَيْنَبَ بِنْتَ أُمِّ سَلَمَةَ، تُحَدِّثُ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لاَ يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ مُسْلِمَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَاليَوْمِ الآخِرِ أَنْ تُحِدَّ فَوْقَ ثَلاَثَةِ أَيَّامٍ، إِلَّا عَلَى زَوْجِهَا أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا»

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 5339

کتاب: طلاق کے مسائل کا بیان باب: عورت عدت میں سرمہ کا استعمال نہ کرے ایک مسلمان عورت جواللہ اورآخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہو ۔ اس کے لیے جائز نہیں کہ وہ کسی ( کی وفات ) کا سوگ تین دن سے زیادہ منائے سوا شوہر کے کہ اس کے لیے چار مہینے دس دن ہیں ۔