صحيح البخاري - حدیث 5280
كِتَابُ الطَّلاَقِ بَابُ خِيَارِ الأَمَةِ تَحْتَ العَبْدِ صحيح حَدَّثَنَا أَبُو الوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، وَهَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «رَأَيْتُهُ عَبْدًا» يَعْنِي زَوْجَ بَرِيرَةَ
ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 5280
کتاب: طلاق کے مسائل کا بیان باب: اگر لونڈی غلام کے نکاح میں ہو پھر وہ لونڈی آزاد ہوجائے ہم سے ابوالولید نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ اور ہمام نے بیان کیا ، ان سے قتادہ نے ، ان سے عکرمہ نے اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہ میں نے انہیں غلام دیکھاتھا ۔ آپ کی مراد بریرہ رضی اللہ عنہا کے شوہر ( مغیث ) سے تھی ۔