‌صحيح البخاري - حدیث 5277

كِتَابُ الطَّلاَقِ بَابُ الشِّقَاقِ، وَهَلْ يُشِيرُ بِالخُلْعِ عِنْدَ الضَّرُورَةِ صحيح حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ جَمِيلَةَ، فَذَكَرَ الحَدِيثَ

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 5277

کتاب: طلاق کے مسائل کا بیان باب: میاں بیوی میں نا اتفاقی کا بیان ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا ، ان سے حماد بن یزید نے بیان کیا ، ان سے ایوب سختیانی نے ان سے عکرمہ نے یہی قصہ ( مرسلاً ) نقل کیا اور اس میں خاتون کا نام جمیلہ آیا ہے ۔