‌صحيح البخاري - حدیث 522

كِتَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلاَةِ بَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلاَةِ وَفَضْلِهَا صحيح قَالَ عُرْوَةُ: وَلَقَدْ حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ: «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي العَصْرَ، وَالشَّمْسُ فِي حُجْرَتِهَا قَبْلَ أَنْ تَظْهَرَ»

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 522

کتاب: اوقات نماز کے بیان میں باب: نماز کے اوقات اور مسائل عروہ رحمہ اللہ علیہ نے کہا کہ مجھ سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عصر کی نماز اس وقت پڑھ لیتے تھے جب ابھی دھوپ ان کے حجرہ میں موجود ہوتی تھی اس سے بھی پہلے کہ وہ دیوار پر چڑھے