‌صحيح البخاري - حدیث 5209

كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ العَزْلِ صحيح و عن عَمْرٌو أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ سَمِعَ جَابِرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا نَعْزِلُ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ وَعَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ كُنَّا نَعْزِلُ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 5209

کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان باب: عزل کا حکم کیا ہے؟ اور عمرو بن دینار نے بیان کیاعطاء سے انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے کہ قرآن نازل ہو رہا تھا ۔ اور ہم عزل کرتے تھے ۔