صحيح البخاري - حدیث 5208
كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ العَزْلِ صحيح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ عَمْرٌو أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ سَمِعَ جَابِرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا نَعْزِلُ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ
ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 5208
کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان باب: عزل کا حکم کیا ہے؟ ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا ، ان سے عمرو بن دینار نے بیان کیا ، انہیں عطاء نے خبر دی ، انہوں نے جابر رضی اللہ عنہ سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں جب قرآن نازل ہو رہا تھا ہم عزل کرتے تھے ۔