‌صحيح البخاري - حدیث 5110

كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ لاَ تُنْكَحُ المَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا صحيح حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي قَبِيصَةُ بْنُ ذُؤَيْبٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُنْكَحَ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا وَالْمَرْأَةُ وَخَالَتُهَا فَنُرَى خَالَةَ أَبِيهَا بِتِلْكَ الْمَنْزِلَةِ

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 5110

کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان باب: پھوپھی،خالہ نکاح میں ہو توبھتیجی،بھانجی۔۔۔ ہم سے عبد اللہ بن مبارک نے بیان کیا ، کہا ہم کو عبد اللہ نے خبردی ، کہا کہ مجھے یونس نے خبردی ، انہیں زہری نے ، کہا کہ مجھ سے قبیصہ ابن ذویب نے بیان کیا اور انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا ، وہ بیان کررہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع کیا ہے کہ کسی عورت کو اس کی پھوپھی یا اس کی خالہ کے ساتھ نکاح میں جمع کیا جائے ( زہری نے کہا کہ ) ہم سمجھتے ہیں کہ عورت کے باپ کی خالہ بھی ( حرام ہونے میں ) اسی درجہ میں ہے کیونکہ