صحيح البخاري - حدیث 5109
كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ لاَ تُنْكَحُ المَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا صحيح حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُجْمَعُ بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَعَمَّتِهَا وَلَا بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَخَالَتِهَا
ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 5109
کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان باب: پھوپھی،خالہ نکاح میں ہو توبھتیجی،بھانجی۔۔۔ ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم کو امام مالک نے خبردی ، انہیں ابو الزناد نے ، انہیں اعرج نے اور ان سے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیاکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، کسی عورت کواس کی پھوپھی یا اس کی خالہ کے ساتھ نکاح میںجمع نہ کیا جائے ۔