‌صحيح البخاري - حدیث 4995

كِتَابُ فَضَائِلِ القُرْآنِ بَابُ تَأْلِيفِ القُرْآنِ صحيح حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْحَاقَ سَمِعَ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ تَعَلَّمْتُ سَبِّحْ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى قَبْلَ أَنْ يَقْدَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 4995

کتاب: قرآن کے فضائل کا بیان باب: قرآن مجید یا آیتوں کی ترتیب کا بیان ہم سے ابو ولید نے بیان کیا کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا کہا ہم سے ابو اسحاق نے خبر دی انہوں نے براء بن عازب سے سنا انہوں نہو ں نے بیان کیا میں نے سورت سبح اسم ربک نبی کریم کے مدینہ آنے سے پہلے سیکھ لی تھی