‌صحيح البخاري - حدیث 4880

كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ بَابُ قَوْلِهِ {حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِي الخِيَامِ} صحيح وَجَنَّتَانِ مِنْ فِضَّةٍ آنِيَتُهُمَا وَمَا فِيهِمَا وَجَنَّتَانِ مِنْ كَذَا آنِيَتُهُمَا وَمَا فِيهِمَا وَمَا بَيْنَ الْقَوْمِ وَبَيْنَ أَنْ يَنْظُرُوا إِلَى رَبِّهِمْ إِلَّا رِدَاءُ الْكِبْرِ عَلَى وَجْهِهِ فِي جَنَّةِ عَدْنٍ

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 4880

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں باب: آیت (( حور مقصورات فی الخیام )) کی تفسیر اور مومن ان کے پاس باری باری جائیں گے اور دو باغ ہوں گے جن کے برتن اور تمام دوسری چیزیں چاندی کی ہوں گی اور ایسے بھی دو باغ ہوں گے جب کے برتن اور تمام دوسری چیزیں سونے کی ہوں گی ۔ جنت عدن والوں کو اللہ پاک کے دیدار میں صرف ایک جلال کی چادر حائل ہوگی جو اس کے ( مبارک ) منہ پر پڑی ہوگی ۔