‌صحيح البخاري - حدیث 4870

كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ بَابُ قَوْلِهِ {وَلَقَدْ يَسَّرْنَا القُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ} صحيح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّه كَانَ يَقْرَأُ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 4870

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں باب: آیت (( ولقد یسرنا القرآ ن للذکر فھل من مدکر )) کی تفسیر ہم سے مسدد نے بیان کیا ، ان سے یحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا ، ان سے شعبہ نے ، ان سے ابو اسحاق نے ، ان سے اسود نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فھل من مدکر پڑھا کرتے تھے ۔ ( سو ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ؟ )