صحيح البخاري - حدیث 4842
كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ بَابُ قَوْلِهِ: {إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ} صحيح وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ صُهْبَانَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُغَفَّلٍ الْمُزَنِيَّ فِي الْبَوْلِ فِي الْمُغْتَسَلِ يَأْخُذُ مِنْهُ الْوَسْوَاسُ
ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 4842
کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں باب: آیت (( اذ یبایعونک تحت الشجرۃ )) کی تفسیر اور عقبہ بن صہبان نے بیان کیا کہ میں نے عبداللہ بن مغفل مزنی رضی اللہ عنہ سے غسل خانہ میں پیشاب کرنے کے متعلق سنا ۔ یعنی یہ کہ آپ نے اس سے منع فرمایا ۔