كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ بَابٌ: 47سُورَةُ مُحَمَّدٍ ﷺ {وَتُقَطِّعُوا أَرْحَامَكُمْ} صحيح حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ، حَدَّثَنَا حَاتِمٌ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمِّي أَبُو الحُبَابِ سَعِيدُ بْنُ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بِهَذَا، ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ: {فَهَلْ عَسَيْتُمْ} [محمد: 22]،
کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں باب: 47سورۃ محمد کی تفسیر وتقطعوا ارحامکم کی تفسیر ہم سے ابرہیم بن حمزہ بیا ن کیا کہا کہ ہم لوگ حاتم نے بیان ان سے معاویہ نے بیان کیا ان سے ان کے چچا ابو الحسنات سعید بن یسار نے بیان کیا اور ان سے حضرت ابو ہریرہ نے سابقہ حدیث کی طرح ۔پھر ( ابۃ ہریرہ نے بیان کیا کہ) رسول اللہ نے فرمایا اگر تمہارا جی چاہیے تو آیت آگر تم کنارہ کش رہو پڑھ لو