‌صحيح البخاري - حدیث 4618

كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ بَابُ قَوْلِهِ {لاَ يُؤَاخِذُكُمُ اللَّهُ بِاللَّغْوِ فِي أَيْمَانِكُمْ} صحيح حدثنا صدقة بن الفضل، أخبرنا ابن عيينة، عن عمرو، عن جابر، قال صبح أناس غداة أحد الخمر فقتلوا من يومهم جميعا شهداء، وذلك قبل تحريمها‏.‏

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 4618

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں باب: آیت (( لا یواخذکم اللہ باللغو )) الخ کی تفسیر ہم سے صدقہ بن فضل نے بیان کیا ، کہا ہم کو ابن عیینہ نے خبر دی ، انہیں عمرو نے اور ان سے جابر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ غزؤہ احد میں بہت سے صحابہ رضی اللہ عنہم نے صبح صبح شراب پی تھی اور اسی دن وہ سب شہید کر دیئے گئے تھے ۔ اس وقت شراب حرام نہیں ہوئی تھی ۔ ( اس لیے وہ گنہگار نہیں ٹھہرے )