صحيح البخاري - حدیث 4473
كِتَابُ المَغَازِي بَابٌ: كَمْ غَزَا النَّبِيُّ ﷺ؟ صحيح حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ الحَسَنِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلِ بْنِ هِلَالٍ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ كَهْمَسٍ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ غَزَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّ عَشْرَةَ غَزْوَةً
ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 4473
کتاب: غزوات کے بیان میں باب: نبی کریمﷺ نے کل کتنے غزوے کئے ہیں؟ مجھ سے احمد بن حسن نے بیان کیا ، کہاہم سے احمد بن محمد بن حنبل بن ہلال نے بیان کیا ، کہاہم سے معتمر بن سلیمان نے بیان کیا ، ان سے کہمس نے ، ان سے عبد اللہ بن بریدہ نے اور ان سے ان کے والد ( بریدہ بن حصیب رضی اللہ عنہ ) نے بیان کیاکہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سولہ غزووںمیں شریک تھے ۔