‌صحيح البخاري - حدیث 4427

كِتَابُ المَغَازِي كِتَابِ النَّبِيِّ ﷺ إِلَى كِسْرَى وَقَيْصَرَ صحيح حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ السَّائِبِ أَذْكُرُ أَنِّي خَرَجْتُ مَعَ الصِّبْيَانِ نَتَلَقَّى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ مَقْدَمَهُ مِنْ غَزْوَةِ تَبُوكَ

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 4427

کتاب: غزوات کے بیان میں باب: کسریٰ اور قیصر کو خطوط لکھنا ہم سے عبداللہ بن مسندی نے بیان کیا کہا ہم سے سفیان بن عینہ نے بیان کیا ان سے زہری نے ان سے سائب بن یذید ﷜ نے کہ مجھے یاد ہے جب میں بچوں کے ساتھ حضور اکرم کا استقبال کرنے گیاتھا آپ آپ غزوہ تبوک سے واپس تشریف لا رہے تھے
تشریح : حدیث بالا میں ثنیۃ الوداع تک استقبال کے لئیے جانا مذکور ہے۔ یہ غزوہ تبوک ہی کی واپسی پر ہوا ہے ۔ حدیث بالا میں ثنیۃ الوداع تک استقبال کے لئیے جانا مذکور ہے۔ یہ غزوہ تبوک ہی کی واپسی پر ہوا ہے ۔