صحيح البخاري - حدیث 4134
كِتَابُ المَغَازِي بَابُ غَزْوَةِ ذَاتِ الرِّقَاعِ صحيح حدثنا أبو اليمان، حدثنا شعيب، عن الزهري، قال حدثني سنان، وأبو سلمة أن جابرا، أخبر أنه، غزا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم قبل نجد.
ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 4134
کتاب: غزوات کے بیان میں باب: غزوہ ذات الرقاع کا بیان ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے شعیب نے بیان کیا ‘ ان سے زہری نے بیان کیا ‘ ان سے سنان اور ابو سلمہ نے بیان کیا اور انہیں جابر رضی اللہ عنہ نے خبر دی کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سا تھ اطراف نجد میں لڑائی کے لیے گئے تھے ۔