‌صحيح البخاري - حدیث 4083

كِتَابُ المَغَازِي بَابٌ: أُحُدٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ صحيح حَدَّثَنِي نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ قُرَّةَ بْنِ خَالِدٍ عَنْ قَتَادَةَ سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ هَذَا جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 4083

کتاب: غزوات کے بیان میں باب: ارشاد نبوی کہ احد پہاڑ ہم سے محبت رکھتا ہے۔ ہم سے نصر بن علی نے بیان کیا ، کہا کہ مجھے میرے والد نے خبردی ، انہیں قرہ بن خالد نے ، انہیں قتادہ نے اور انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، احد پہاڑ ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت رکھتے ہیں۔