‌صحيح البخاري - حدیث 4063

كِتَابُ المَغَازِي بَابٌ صحيح حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسٍ قَالَ رَأَيْتُ يَدَ طَلْحَةَ شَلَّاءَ وَقَى بِهَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 4063

کتاب: غزوات کے بیان میں باب ہم سے عبد اللہ بن ابی شیبہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے وکیع نے بیان کیا ، ان سے اسماعیل نے ، ان سے قیس نے بیان کیاکہ میں نے حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کا وہ ہاتھ دیکھا جو شل ہو چکا تھا۔ اس ہاتھ سے انہوں نے غزوہ احد کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کی تھی۔