‌صحيح البخاري - حدیث 4027

كِتَابُ المَغَازِي بَابٌ صحيح حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الزُّبَيْرِ قَالَ ضُرِبَتْ يَوْمَ بَدْرٍ لِلْمُهَاجِرِينَ بِمِائَةِ سَهْمٍ

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 4027

کتاب: غزوات کے بیان میں باب ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ، کہ ہم کو ہشام نے خبر دی ، انہیں معمر نے ، انہیں ہشام بن عروہ نے ، انہیں ان کے والد نے اور ان سے حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ بدر کے دن مہاجرین کے سو حصے لگائے گئے تھے ۔