‌صحيح البخاري - حدیث 4017

كِتَابُ المَغَازِي بَابٌ صحيح حتى حدثه أبو لبابة البدري، أن النبي صلى الله عليه وسلم نهى عن قتل جنان البيوت، فأمسك عنها‏.‏

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 4017

کتاب: غزوات کے بیان میں باب لیکن جب ابو لبابہ بشیر بن عبد المنذر رضی اللہ عنہ نے جو بدر کی لڑائی میں شریک تھے ، ان سے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھر میں نکلنے والے سانپ کے مارنے سے منع فرمایا تھا تو انہوں نے بھی اسے مارنا چھوڑدیا تھا ۔
تشریح : گھریلو سانپوں کی بعض قسمیں بے ضررہوتی ہیں ۔ فرمان نبوی سے وہی سانپ مراد ہیں ۔ ابو لبابہ بدری صحابی کا ذکر مقصود ہے۔ گھریلو سانپوں کی بعض قسمیں بے ضررہوتی ہیں ۔ فرمان نبوی سے وہی سانپ مراد ہیں ۔ ابو لبابہ بدری صحابی کا ذکر مقصود ہے۔