‌صحيح البخاري - حدیث 4016

كِتَابُ المَغَازِي بَابٌ صحيح حدثنا أبو النعمان، حدثنا جرير بن حازم، عن نافع، أن ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ كان يقتل الحيات كلها‏.

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 4016

کتاب: غزوات کے بیان میں باب ہم سے ابوالنعمان محمد بن فضل نے بیان کیا ، کہا ہم سے جریر بن حازم نے بیان کیا ، ان سے نافع نے کہ عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ہر طرح کے سانپ کو مار ڈالا کرتے تھے ۔