‌صحيح البخاري - حدیث 3996

كِتَابُ المَغَازِي بَابٌ صحيح حَدَّثَنِي خَلِيفَةُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَاتَ أَبُو زَيْدٍ وَلَمْ يَتْرُكْ عَقِبًا وَكَانَ بَدْرِيًّا

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 3996

کتاب: غزوات کے بیان میں باب مجھ سے خلیفہ نے بیان کیا ، ہم سے عبد اللہ انصاری نے بیان کیا ، ان سے سعید نے بیان کیا ، ان سے قتادہ نے اور ان سے انس بن ما لک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ابو زید رضی اللہ عنہ وفات پا گئے اور انہوں نے کوئی اولا د نہیں چھوڑی ، وہ بدر کی لڑائی میں شریک ہوئے تھے ۔