‌صحيح البخاري - حدیث 3974

كِتَابُ المَغَازِي بَابُ قَتْلِ أَبِي جَهْلٍ صحيح حَدَّثَنَا فَرْوَةُ، حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «كَانَ سَيْفُ الزُّبَيْرِ بْنِ العَوَّامِ مُحَلًّى بِفِضَّةٍ» قَالَ هِشَامٌ: وَكَانَ سَيْفُ عُرْوَةَ مُحَلًّى بِفِضَّةٍ

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 3974

کتاب: غزوات کے بیان میں باب: ( بدر کے دن ) ابوجہل کا قتل ہونا ہم سے فروہ بن ابی المغر ا ء نے بیان کیا‘ ان سے علی بن مسہر نے‘ ان سے ہشام بن عروہ نے‘ ان سے ان کے والد عروہ نے بیان کیا کہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کی تلوار پر چاندی کا کام تھاہشام نے کہا کہ ( میرے والد ) عروہ کی تلوار پر چاندی کا کام تھا ۔
تشریح : شاید وہی تلوار زبیررضی اللہ عنہ کی ہو شاید وہی تلوار زبیررضی اللہ عنہ کی ہو