‌صحيح البخاري - حدیث 3964

كِتَابُ المَغَازِي بَابُ قَتْلِ أَبِي جَهْلٍ صحيح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كَتَبْتُ عَنْ يُوسُفَ بْنِ الْمَاجِشُونِ عَنْ صَالِحِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ فِي بَدْرٍ يَعْنِي حَدِيثَ ابْنَيْ عَفْرَاءَ

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 3964

کتاب: غزوات کے بیان میں باب: ( بدر کے دن ) ابوجہل کا قتل ہونا ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ میں نے یوسف بن ماجشون سے یہ حدیث لکھی ، انہوں نے صالح بن ابراہیم سے بیان کیا ، انہوں نے اپنے والد سے انہوں نے صالح کے دادا ( عبدالرحمن بن عوفص ) سے ، بدر کے بارے میں عفراء کے دونوں بیٹوں کی حدیث مراد لیتے تھے ۔