‌صحيح البخاري - حدیث 3955

كِتَابُ المَغَازِي بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى صحيح حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ البَرَاءِ، قَالَ: اسْتُصْغِرْتُ أَنَا وَابْنُ عُمَرَ،

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 3955

کتاب: غزوات کے بیان میں باب: اللہ تعالی کا فرمان ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے ابواسحاق نے اور ان سے حضرت براءبن عازب رضی اللہ عنہمانے بیان کیا کہ ( بدرکی لڑائی کے موقع پر ) مجھے اور ابن عمر رضی اللہ عنہما کو ” نابالغ “ قراردے دیا گیا تھا ۔