‌صحيح البخاري - حدیث 3946

کِتَابُ مَنَاقِبِ الأَنْصَارِ بَابُ إِسْلاَمِ سَلْمَانَ الفَارِسِيِّ ؓ صحيح حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شَقِيقٍ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ أَبِي وَحَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ أَنَّهُ تَدَاوَلَهُ بِضْعَةَ عَشَرَ مِنْ رَبٍّ إِلَى رَبٍّ

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 3946

کتاب: انصار کے مناقب حضرت سلمان فارسی ؓ کے ایمان لانے کا واقعہ مجھ سے حسن بن شقیق نے بیان کیا ، کہا ہم سے معتمر نے بیان کیا کہ میرے والد سلیمان بن طرخان نے بیان کیا ( دوسری سند ) اور ہم سے ابو عثمان نہدی نے بیان کیا کہا میں نے سنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے کہ ان کو کچھ اوپر دس آدمیوں نے ایک مالک سے ان کو کچھ اوپر دس آدمیوں نے ایک مالک سے بدلا ، دوسرے سے مالک سے خریدا ۔