کِتَابُ فَضَائِلِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ بَابُ ذِكْرِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؓ صحيح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ ضَمَّنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى صَدْرِهِ وَقَالَ اللَّهُمَّ عَلِّمْهُ الْحِكْمَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ وَقَالَ عَلِّمْهُ الْكِتَابَ حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ خَالِدٍ مِثْلَهُ وَالْحِكْمَةُ الْإِصَابَةُ فِي غَيْرِ النُّبُوَّةِ
کتاب: نبی کریمﷺ کے اصحاب کی فضیلت
باب: حضرت عبداللہ بن عباس ؓکا ذکرخیر
ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالوارث نے بیان کیا ، ان سے خالد نے ، ان سے عکرمہ نے ک ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا : مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سینے سے لگایا اور فرمایا اے اللہ ! اسے حکمت کا علم عطافرما ۔
تشریح :
آنحضرت ﷺ کی دعاکی برکت تھی کہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ علوم قرآن میں سب پرفوقیت لے گئے
آنحضرت ﷺ کی دعاکی برکت تھی کہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ علوم قرآن میں سب پرفوقیت لے گئے