صحيح البخاري - حدیث 3538
كِتَابُ المَنَاقِبِ بَابُ كُنْيَةِ النَّبِيِّ ﷺ صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَسَمَّوْا بِاسْمِي وَلَا تَكْتَنُوا بِكُنْيَتِي
ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 3538
کتاب: فضیلتوں کے بیان میں باب: رسول کریم ﷺکی کنیت کا بیان ہم سے محمد بن کثیرنے بیان کیا ، کہا ہم کو شعبہ نے خبردی ، انہیں منصور نے ، انہیں سالم بن ابی الجعد نے اور انہیںحضرت جابر رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میرے نام پر نام رکھا کرو لیکن میری کنیت نہ رکھا کرو ۔