‌صحيح البخاري - حدیث 3526

كِتَابُ المَنَاقِبِ بَابُ مَنِ انْتَسَبَ إِلَى آبَائِهِ فِي الإِسْلاَمِ وَالجَاهِلِيَّةِ صحيح وَقَالَ لَنَا قَبِيصَةُ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ [ص:185]: {وَأَنْذِرْ عَشِيرَتَكَ الأَقْرَبِينَ} [الشعراء: 214]، جَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُوهُمْ قَبَائِلَ قَبَائِلَ

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 3526

کتاب: فضیلتوں کے بیان میں باب: مسلمان یا غیر مسلم باپ دادوں پرنسبت کرنا ( حضرت امام بخاری رحمہ اللہ نے ) کہاکہ ہم سے قبیصہ نے بیان کیا ، انہیں سفیان نے خبردی ، انہیں حبیب بن ابی ثابت نے ، انہیں سعید بن جبیر نے اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ جب یہ آیت ” اور آپ اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈرائیے “ اتری تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے الگ الگ قبائل کو دعوت دی ۔