صحيح البخاري - حدیث 3520
كِتَابُ المَنَاقِبِ بَابُ قِصَّةِ خُزَاعَةَ صحيح حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عَمْرُو بْنُ لُحَيِّ بْنِ قَمَعَةَ بْنِ خِنْدِفَ أَبُو خُزَاعَةَ
ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 3520
کتاب: فضیلتوں کے بیان میں باب: قبیلہ خزاعہ کا بیان مجھ سے اسحق بن ابراہیم نے بیان کیا ، انہوں نے کہاہم سے یحییٰ بن آدم نے بیان کیا ، کہا ہم کو اسرائیل نے خبردی ، انہیں ابوحصین نے ، انہیں ابوصالح نے اور انہیں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : عمرو بن لحی بن قمعہ بن خندف قبیلہ خزاعہ کا باپ تھا ۔