كِتَابُ أَحَادِيثِ الأَنْبِيَاءِ بَاب قَوْلِهِ تَعَالَى إِذْ قَالَتْ الْمَلَائِكَةُ يَا مَرْيَمُ إِنَّ اللَّهَ يُبَشِّرُكِ بِكَلِمَةٍ مِنْهُ اسْمُهُ الْمَسِيحُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ إِلَى قَوْلِهِ فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ يُبَشِّرُكِ وَ يَبْشُرُكِ وَاحِدٌ وَجِيهًا شَرِيفًا وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ المَسِيحُ الصِّدِّيقُ وَقَالَ مُجَاهِدٌ الْكَهْلُ الْحَلِيمُ وَالْأَكْمَهُ مَنْ يُبْصِرُ بِالنَّهَارِ وَلَا يُبْصِرُ بِاللَّيْلِ وَقَالَ غَيْرُهُ مَنْ يُولَدُ أَعْمَى صحيح حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ مُرَّةَ الْهَمْدَانِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ كَمَلَ مِنْ الرِّجَالِ كَثِيرٌ وَلَمْ يَكْمُلْ مِنْ النِّسَاءِ إِلَّا مَرْيَمُ بِنْتُ عِمْرَانَ وَآسِيَةُ امْرَأَةُ فِرْعَوْنَ
کتاب: انبیاء ؑ کے بیان میں باب: اللہ پاک کاسورۂ آل عمران میں فرمانا’’ جب فرشتوں نےکہا اے مریم ! ہم سے آدم بن ابی ایاس نےبیان کیا،انہوں نےکہاہم سےشعبہ نےبیان کیا،ان سے عمروبن مرہ نے،انہوں نے کہاکہ میں نے مرہ ہمدانی سےسنا۔وہ حضرت ابوموسیٰ اشعری سےبیان رکرتےتھے کہ نبی کریمﷺ نےفرمایا عورتوں میں پر عائشہ کوفیضلت ایسی ہےکہ جیسے تمام کھانوں پرثرید کی ۔مردوں میں سے توبہت سےکامل ہوگزرے ہیں لیکن عورتوں میں مریم بنت عمران اورفرعون کی بیوی آسیہ کےسوا اور کوئی کامل پیدا نہیں ہوتی ۔