صحيح البخاري - حدیث 3415
كِتَابُ أَحَادِيثِ الأَنْبِيَاءِ بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَإِنَّ يُونُسَ لَمِنَ المُرْسَلِينَ} [الصافات: 139] صحيح وَلَا أَقُولُ إِنَّ أَحَدًا أَفْضَلُ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّى
ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 3415
کتاب: انبیاء ؑ کے بیان میں باب : حضرت یونس علیہ السلام کا بیان اور میں تو یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ کوئی شخص حضرت یونس بن متی سےبہترہے۔