‌صحيح البخاري - حدیث 3376

كِتَابُ أَحَادِيثِ الأَنْبِيَاءِ بَابٌ صحيح حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَرَأَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: {فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ} [القمر: 15]

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 3376

کتاب: انبیاء ؑ کے بیان میں باب ہم سے محمود نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے ابو احمد نے بیان کیا‘ ان سے سفیان نے بیان کیا‘ ان سے ابو اسحاق نے‘ ان سے اسود نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ” فھل من مدکر “ پڑھا تھا ۔
تشریح : یہ آیت سورۃ قمر میں حضرت لوط کے قصے میں وارد ہے۔ اس مناسبت سے اس حدیث کو اس باب میں بھی دکر کردیا ہے۔ جیسے پہلے بھی کئی با ر گزر چکی ہے۔ یہ آیت سورۃ قمر میں حضرت لوط کے قصے میں وارد ہے۔ اس مناسبت سے اس حدیث کو اس باب میں بھی دکر کردیا ہے۔ جیسے پہلے بھی کئی با ر گزر چکی ہے۔