صحيح البخاري - حدیث 3029
كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ بَابٌ: الحَرْبُ خَدْعَةٌ صحيح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ بُورُ بْنُ أَصْرَمَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: «سَمَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الحَرْبَ خَدْعَةً»
ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 3029
کتاب: جہاد کا بیان باب : لڑائی مکر و فریب کا نام ہے ہم سے ابو بکر بن اصرم نے بیان کیا‘ انہوں نے کہا ہم کو عبداللہ بن مبارک نے خبر دی ‘ انہوں نے کہا ہم کو معمر نے خبر دی ‘ انہیں ہمام بن منبہ نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لڑائی کیا ہے ؟ ایک چال ہے ۔