‌صحيح البخاري - حدیث 300

كِتَابُ الحَيْض بَابُ مُبَاشَرَةِ الحَائِضِ صحيح وَكَانَ يُخْرِجُ رَأْسَهُ إِلَيَّ وَهُوَ مُعْتَكِفٌ فَأَغْسِلُهُ وَأَنَا حَائِضٌ»

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 300

کتاب: حیض کے احکام و مسائل باب: حائضہ کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا اور آپ مجھے حکم فرماتے، پس میں ازار باندھ لیتی، پھر آپ میرے ساتھ مباشرت کرتے، اس وقت میں حائضہ ہوتی۔