‌صحيح البخاري - حدیث 238

كِتَابُ الوُضُوءِ بَابُ البَوْلِ فِي المَاءِ الدَّائِمِ صحيح حَدَّثَنَا أَبُو اليَمَانِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو الزِّنَادِ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ هُرْمُزَ الأَعْرَجَ، حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «نَحْنُ الآخِرُونَ السَّابِقُونَ»

ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 238

کتاب: وضو کے بیان میں باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنا منع ہے ہم سے ابوالیمان بیان کیا، کہا ہم کو شعیب نے خبر دی، کہا مجھے ابوالزناد نے خبر دی کہ ان سے عبدالرحمن بن ہرمزالاعرج نے بیان کیا، انھوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا، آپ فرماتے تھے کہ ہم ( لوگ ) دنیا میں پچھلے زمانے میں آئے ہیں ( مگر آخرت میں ) سب سے آگے ہیں۔