صحيح البخاري - حدیث 1808
کِتَابُ المُحْصَرِ بَابُ إِذَا أُحْصِرَ المُعْتَمِرُ صحيح حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ بَعْضَ بَنِي عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَهُ لَوْ أَقَمْتَ بِهَذَا
ترجمہ صحیح بخاری - حدیث 1808
کتاب: محرم کے روکے جانے اور شکار کا بدلہ دینے کے بیان میں باب : اگر عمرہ کرنے والے کو راستے میں روک دیا گیا تو وہ کیا کرے ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان، کہا ہم سے جویریہ نے بیان کیا ان سے نافع نے کہ عبداللہ رضی اللہ عنہ کے کسی بیٹے نے ان سے کہا تھا کاش آپ اس سال رک جاتے (تو اچھا ہوتا ) اسی اوپر والے واقعہ کی طرف اشارہ ہے۔